بھارت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی

manmohan singh

manmohan singh

بھارت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی ہے۔بھارتی وزیراعظم کا کہنا ہیکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ بلا امتیاز ہونا چاہیئے ۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہاکہ بھارت فلسطینیوں کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔فلسطین کا اقوام متحدہ کے رکن کے طورپر شمولیت کا خیرمقدم کریں گے۔انھوں نے کہاکہ زیادہ طاقتوراورفعال اقوام متحدہ کے خواہاں ہیں۔من موہن سنگھ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن خطے کیلئے ضروری ہے۔