بینظیر قتل کیس، آئندہ سماعت پر ملزمان کو پیش کرنے کا حکم

benazir murder

benazir murder

بے نظیر قتل کیس راولپنڈی کی انسداد دہشت گرد کی خصوصی عدالت میں سماعت فاضل عدالت کی جج نے کیا عدالت کے فاضل جج نے بے نظیر قتل کیس کی سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کردی عدالت نے حکم دیا کہ آ ئندہ سماعت میں تمام ملزمان کو پیش کیا جائے۔
عدالتی کارروئی کے بعد ایف آئی اے کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے سختی سے ہدایت دی ہے کہ آئندہ سماعت پر تمام ملزم کو پیش کیا جائے تاکہ جرم عائد ہو سکے۔