تصادم کا انتظار کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔ شجاعت حسین

shujar hussain

shujar hussain

مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر کوئی تبدیلی آئی بھی تو بوٹوں سے نہیں ووٹوں کے ذریعے آئے گی، تصادم کا انتظار کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع سے بات چیت میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں ان کی آرمی چیف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی تاہم جلد ہی تمام گرد بیٹھ جائے گی۔