تھامس برڈیچ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

Tomas Berdych

Tomas Berdych

رڈوانسکا تھامس برڈیچ اور لی ناہ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔رڈوانسکا نے دوسرے راؤنڈ میں ایک آسان میچ کے بعد رومانیہ کی ارینا کیمیلیا کو زیر کیا۔ دوسری جانب چین کی لی ناہ نے بھی تیسرے راؤنڈ کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے۔

بیلاروس کی اولگا کو دوسرے راؤنڈ میں شکست دی۔ میچ کا اسکور 2-6 اور 5-7 رہا۔ عالمی نمبر 5 ٹامس برڈیچ بھی فرانسیسی کھلاڑی کو شکست دینے کے بعد آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ میچ کا اسکور 2-6۔2-6 اور 4-6 رہا۔