جہانگیر بدر سینیٹ میں قائد ایوان نامزد

jahangir badar

jahangir badar

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر بدر کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا گیا ہے۔

صدر آصف علی زرداری نے جہانگیر بدر کو سینیٹ مین قائد ایوان نامزد کئے جانے پر مبارکباد دی ہے جبکہ وزیر اعظم نے جہانگیر بدر کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار بھی کیا ہے کہ نئے قائد ایوان سینیٹ میں پارلیمانی گروپوں کو ساتھ لیکر چلیں گے۔