جیولری اپنا شوق پورا کرنے کیلئے بناتی ہوں،انجلینا جولی

angelina jolie

angelina jolie

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ جیولری تیار کرنا ان کا شوق ہے۔ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا کہ جیولری وہ اپنا شوق پورا کرنے کیلئے بناتی ہیں۔
اداکارہ انجلینا نے کہا کہ انہیں منفرد ڈیزائن کی جیولری پسند ہے، انہیں بڑے بڑے پتھروں والوں سونے کے سیٹ اچھے نہیں لگتے۔ 36 سالہ اداکارہ انجلینا جولی نے سٹائل آف جولی کے نام سے اپنی تیار کردہ جیولری گزشتہ سال لانچ کی تھی۔