حجاب پر پابندی کیخلاف سعودی عرب کا احتجاج

saudi arabia

saudi arabia

سعودی عرب(جیوڈیسک) سعودی عرب نے لندن اولمپکس میں اپنی ایتھلیٹ پر حجاب کی پابندی کے خلاف احتجاج کیا۔ لندن اولمپکس میں سر اٹھا رہے ہیں مسائل۔غلط جھنڈے کا مسئلہ ابھی ختم نہ ہواتھا کہ شروع ہوگیا نیا تنازعہ۔

سعودی عرب نے بھی کیا احتجاج۔۔اولمپکس میں جوڈو فیڈریشن نے پابندی عائد کردی کہ سعودی کھلاڑی ودجان علی سراج جوڈو مقابلے کے دوران ایسا حجاب پہنیں جس سے سر ڈھانپا جاسکے منہ نہیں اس پابندی پر سعودی عرب نے سخت احتجاج کیا ہے۔