حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی

Hussain Haroon

Hussain Haroon

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی ہے، ذرائع کے مطابق صدرزرداری نے اتحادیوں کا اہم اجلاس آج رات طلب کرلیا۔

اجلاس میں نگراں حکومت کی تشکیل اور عام انتخابات کی تیاریوں پر مشاورت ہوگی،ذرائع کے مطابق اتحادیوں کی طرف سے حسین ہارون کونگراں وزیراعظم بنانے کی تجویز پر غور کیا جائے گا۔