حماس مخالف نیتن یاہو کے پھر وزارتِ عظمی سنبھالنے کا امکان

Netan Yahu

Netan Yahu

تل ابیبا سرائیلی(جیوڈیسک) تل ابیبا سرائیلی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی پارٹی اور اسکے اتحادیوں کو معمولی اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔

اسرائیل کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق نتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی اور اسکے اتحادی یسرائیل بیتنا کو 120 میں سے61 سیٹ حاصل ہوگئی ہیں۔

غیر حتمی نتائج آتے ہی لیکوڈ پارٹی کے حامیوں نے جشن منانا شروع کردیا، جبکہ نتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں اپنے اتحادیوں کی تعداد بڑھانے کی کوشش جاری رکھیں گے۔