خالد محمود چوہدری حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

ملکہ (عمر فا روق اعوان سے )مینجگ ڈائر یکٹر غز الی پبلک سکول اینڈ کا لجز ڈاکٹر نشان علی سجاد اور سابق ہیڈ ماسٹر خالد محمود چوہدری حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق مینجگ ڈائریکٹر غزالی پبلک سکول اینڈ کا لجزڈا کٹر نشان علی سجاد اور سابق ہیڈ ماسٹر خالد محمود چوہدری حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد پا کستا ن پہنچ گئے۔

مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔مبارک باد د ینے والوں صحافی زاہد مصطفی اعوان ،صحافی عمر فاروق اعوان ، طارق مصطفی اعوان ،عابد شریف چوہدری ،ما سٹر محمد شریف ،علی المرتضی اعوان ،حسن ضیا ء اعوان، محسن ضیا ء اعوان اور دیگر افراد شامل تھے۔