خان عبد الحمید خان پانچو یں سالانہ دعائیہ تقریب میں دعا کروائیں گے

تلہ گنگ : ملک افتاب کے زیر اہتمام خان عبد الحمید خان المعروف خان صاحب اف تربیلا 14دسمبر بر وز جمعتہ المبارک کو صج 10بجے تلہ گنگ تشریف لائیں گے اور پانچو یں سالانہ دعائیہ تقریب میں دعا کروائیں گے۔

دعائیہ تقریب کے اختتام پر پروگرام کے میزبان ملک افتاب کی جانب سے حاضر ین میں لنگر بھی تقسیم ہو گا۔واضح رہے کہ اس روح پر ور تقریب میں تمام شعبہ ہائے زندگی اور ہر مکتبہ فکر کے لوگ شریک ہو تے ہیں۔