رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی میں گلیوں کی CC فلورنگ کا معائنہ

کراچی : قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرکے ملک کے چپے چپے کو ترقی سے ہمکنار اور خوشحال معاشرے کا قیام ممکن بنا ئیں گے ۔نشاط ضیاء قادری شاہراہوں اور گلیوں کی تعمیر کو یقینی بنا کر عوام کو بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز تک پہنچا رہے ہیں ،۔

سیاست برائے خدمت کے فلسفے پر عمل کرکے پورے ملک کو ترقی سے سیراب کرینگے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی نمبر3میں اندرونی گلیوں کی سی سی فلورنگ کا معائنہ ،عوام سے علاقائی ترقی میں تعاون کی اپیل۔