زاہد حسین قریشی کا میاں برادران سے اظہار تعزیت

راولپنڈی (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درینہ کارکن زاہد حسین قریشی نے میاں برادران کے بھائی عباس شریف کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم سچے انسان تھے۔

ان کا دل عوام کے دکھ درد سے لبریز تھا۔گزشتہ روز کارکنان نے مل کر میاں نوازشریف اور وزیراعلی میاں شہبازشریف کے بھائی میاں عباس شریف(مرحوم ) کے ایصال ثواب اور لواحقین کے صبروتحمل کیلئے اجتماعی دعاکی گئی ۔