سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح نو بجے کھلیں گے

cng

cng

سندھ  : (جیو ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کے احکامات کے مطابق گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھرمیں 600سے زائد سی این جی اسٹیشنزچوبیس گھنٹوں کے لیئے بندکردیئے گئے ہیں۔سی این جی گیس حاصل کرنے کیلئے اسٹیشنز کیباہرگاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی قطاریں لگ گئیں،مسافروں سمیت صارفین شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ سی این جی اسٹیشنزاتوار کی صبح نو بجے کھو ل دیئے جائیں گے۔