سی این جی پر لگنے والے ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں،حیدر عباس رضوی

haider abbas rizvi

haider abbas rizvi

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہیکہ متحدہ کے شیڈو بجٹ کے نکات شامل کرکے بجٹ کو عوام دوست اور متوازن بنایا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سی این جی پر ٹیکس مسترد کرتے ہیں۔ ڈسکانٹ ریٹ کم کرکے دس فی صد اور براہ راست ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا جائے۔