شیخورہ پورہ:بس الٹنے سے 8افراد ہلاک،30سے زائد زخمی ہوگئے

Sheikhupura

Sheikhupura

شیخوپورہ (جیوڈیسک)شیخوپورہ میں بس الٹنے سے8افراد ہلاک اور 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بس مریدکے سے نارووال جا رہی تھی کہ شیخوپورہ کے قریب الٹ گئی۔حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

بس الٹنے کے بعد کئی قلہ بازیاں کھاتے ہوئے کافی دور جاگری کئی افراد کو بس کاٹ کر نکالا گیا۔