صدرزرداری سے آرمی چیف کی ملاقات ،وزیراعظم بھی موجود

Raja Pervaiz Ashraf, Zardari and Ashfaq Pervaiz Kayani

Raja Pervaiz Ashraf, Zardari and Ashfaq Pervaiz Kayani

صدر آصف علی زرداری سیچیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں فوج کیپیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملک میں امن وامان سے متعلق معاملات بھی زیرغورآئے۔ ملاقات میں وزیراعظم راجہ پرویزاشرف بھی موجود تھے۔

ملاقات کیحوالیسیایوان صدر ،وزیراعظم سیکریٹریٹ اور پاک فوج کیشعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے اب تک کوئی باضابطہ اعلامیہ جاری نہیں کیاگیا۔ ایوان صدر کیذرائع نے ملاقات کی تصدیق کی ہے،بتایا جارہا ہے ملاقات میں آرمی چیف نے صدر زرداری کو ملکی سرحدوں کی سیکورٹی اور دہشت گردی کیخلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشن کیحوالیسیبریفنگ دی ہے۔