صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین میں ٹیلی فونک رابطہ

zardari

zardari

صدر زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین کے مختلف امور پر تبالہ خیال ہوا جس میں ملک کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال اور حکومت میں کے اتحادی امور پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا اور تمام چیلنجز کو باہمی تعاون سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔