صدر زرداری اسکردو سے گیاری سیکٹر کیلئے روانہ

zardari

zardari

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری اسکردو سے گیاری سیکٹر کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیر داخلہ رحمان ملک، گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ان کے ہمراہ ہیں۔

صدر آصف علی زرداری کو گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے جوانوں کو نکالنے کیلئے جاری امدادی کارروائیوں سے آگاہ کیا جائے گا۔