صدر زرداری کی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری

dastar

dastar

اجمیر شریف: (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری کے بعد ان کی خوشی کی انتہا نہیں جبکہ بلاول بھٹو نے مہمانوں کی کتاب میں درج اپنی ماں شہید بینظیر بھٹو کے پیغام کی تصویر اتاری اور ٹویٹر پر جاری کی۔

صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے اجمیر شریف پہنچنے پر ٹویٹر پر جاری کئے پیغام میں کہا کہ انہیں خواجہ غریب نواز کی زیارت پر بیحد خوشی ملی ہے اور ان کے پاس الفاظ نہیں کہ وہ اس کو بیان کر سکیں۔ بھلاول بھٹو زرداری نے اپنا موبائل نکالا مہمانوں کے کتاب میں صدر زرداری کے لکھے تاثرات اور لوگوں سے معلوم کرکے بینظیر بھٹو کے تیرہ اگست دو ہزار تین کیدورے کے دوران لکھے گئے تاثرات کی تصویر تاری اور دونوں تصاویر ٹویٹر پر جاری کر دیں۔