فیفا کی نئی عالمی درجہ بندی، پاکستان کی 180ویں پوزیشن

Pakistan Footbal Team

Pakistan Footbal Team

پاکستان (جیوڈیسک)فیفا کی نئی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن 180ویں نمبر ہے۔ پاکستان میں فٹبال کی ٹیم کو حکومتی سپورٹ حاصل نہ ہونے سے فٹبالرز کی دلچسپی ختم ہوتی جا رہی ہے۔

فیفا کی نئی عالمی درجہ بندی میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی پوزیشن 180ویں تک جا پہنچی ہے جبکہ پڑوسی ملک بھارت 169ویں نمبر پر موجود ہے۔ بنگلہ دیش 171 اور سری لنکا 182ویں نمبر پر موجود ہے۔