قومی شجرکاری مہم 2013 وطن عزیز کا ہر فرد پاکستان کی شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لے

وطن عزیز کا ہر فرد پاکستان کی شجر کاری مہم میں دامے، درمے ،سوخنے ،قدمے خلوص نیت کے ساتھ بڑھ چڑھ کرحصہ لے ایک پودہ لگانا اور حفاظت کرنا آپ کے لیے جنت کا باعث بنتا ہے اور ملک کی خوبصورتی اور دلکشی کا منظر پیش کرتا ہے قومی میڈیا اس سلسلے میں عوامی شعور کواجاگر فرمائے۔منجانب قومی ادارہ صحافت ، اسلام آباد، پاکستان