قومی ٹیم سے ڈراپ کردینا سمجھ سے بالاتر ہے، سہیل تنویر

sohail tanvir

sohail tanvir

آل رانڈر سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک سیزن میں عمدہ کارکردگی کے باوجود ڈراپ کردینا سمجھ سے بالاتر ہے۔ سہیل تنویر نے  بتایا کہ وہ پین ٹینگولر کپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرچکے ہیں لیکن سلیکٹرز کیجانب سے نظر انداز کیے جانے پر انھیں مایوسی ہوئی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ وہ بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت کرینگے، ذرائع کے مطابق سہیل تنویر کا نام قومی ٹیم میں شامل تھا لیکن بعد میں انھیں ڈراپ کر دیا گیا۔