لاہور : بابر اعوان پنجاب سے بوریا بستر گول کریں۔ رانا ثناء اللہ

Rana Sana

Rana Sana

لاہور :  وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وفاق کے نالائق نمائندے ڈاکٹر بابراعوان پنجاب سے اپنا بوریا بستر گول کریں لاہور میں بابراعوان کے نئے صوبوں کیلئے کمیشن کے حوالیسے بیان پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ وفاق کے نالائق نمائندے ڈاکٹربابراعوان نے اپنی کم عقلی سے پہلے سندھ کے اندر اپنا تماشا لگوایا اب عوامی نیشنل پارٹی کی صوبوں کی مانگ کا جواب دینے سے گھبرا رہے ہیں۔
انھوں نے کہاکہ بابر اعوان پورے پاکستان سے صوبوں کی ڈیمانڈ کا سن کر پنجاب سے اپنا بوریا بستر گول کر لیں۔