لاہور: برتھ سر ٹیفکیٹ ویکسی نیشن کارڈ سے مشروط

Lahore

Lahore

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ڈی سی اولاہور نے خسرہ،پولیو،ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی۔ڈی سی او نورالامین مینگل نے ہدایات جاری کی ہیں کہ بچوں کو اسکولوں میں داخلے سے قبل ویکسی نیشن کرائی جائے جن بچوں کی ویکسی نیشن نہیں کرائی جائے گی انہیں اسکولوں میں داخلہ نہیں ملے گا۔

ڈی سی او نے ہدایات جاری کی ہیں کہ لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیو،خسہ،ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کی ویکسی نیشن کیلئے ٹیمیں تشکیل دینے کے بھی احکامات جاری کردئیے۔