لاہور ریلوے اسٹشین بم دھماکے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

shahbaz sharif

shahbaz sharif

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور ریلوے اسٹشین بم دھماکے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کیا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو فی کس پانچ لاکھ، شدید زخمیوں کے لئے پچھتر ہزار اور معمولی زخمیوں کے لئے پچاس ہزار روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے واقعے کی شدید مذمت کی اور زخمیوں کو مفت طبی فراہم کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔