لاہور : 18 سالہ لڑکی کالج جاتے ہوئے فائرنگ سے قتل

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نامعلوم افراد نے اٹھارہ سال کی لڑکی کو کالج جاتے ہوئے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔صوبائی دارلحکومت میں نامعلوم افراد نے بادامی باغ کی رہائشی 18سالہ لڑکی کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ صبح کو کالج جارہی تھی۔ نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے لڑکی موقع پر جاں بحق ہوگئی۔