لاہور:30 سی این جی اسٹیشنز کے گیس کنکشنز منقطع

CNG Station

CNG Station

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں تیس سے زائد سی این جی اسٹیشن کے گیس کنکشن کاٹ دیئے گئے۔

سی این جی ایسوسی ایشن اور مشیر پیٹرولیم کے درمیان طے پانے والے معاہدے کومحکمہ سوئی گیس نے ماننے سے انکار کر دیا،اور محکمہ سوئی گیس نے بہتر کی بجائے60 گھنٹے بعد کھلنے والے سی این جی اسٹیشنز کیکنکشن کاٹ دیئے،سی این جی ایسوسی ایشن نے اس معاملے پر مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے شکایت کی ہے ۔