محلہ ریلوے اسٹیشن میں چوری کی واردات کی کوشش ناکام چورفرار

ڈنگہ: محلہ ریلوے اسٹیشن میں چوری کی واردات کی کوشش ناکام چورفرار، مالک مالکان مزاحمت میں معمولی زخمی، تفصیلات کے مطابق محلہ ریلوے اسٹیشن کے رہائشی سائیں خالدکے گھر نصف شب کے بعد2نامعلوم چور داخل ہوئے، تاہم کھٹکے کے باعث وہ جاگ گیا، مزاحمت پر چور واردات میں ناکام رہنے کے بعد فرار ہوگئے جبکہ مزاحمت پر سائیں خالد معمولی زخمی ہوا۔