مصطفیٰ کمال قرآن اٹھا کر بات کرتے تو سچا مانتا۔ لشکری رئیسانی

lashkari raisani

lashkari raisani

پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ مصطفی کمال اگر ذوالفقار مرزا کی طرح قران اٹھا کر بات کرتے تو انھیں سچا مانتا ورنہ سچائی ثابت کرنے کیلئے وہ عدالت جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ذرائع سے گفتگو میں کیا۔