ملکہ: نوجوابان توحید و سنت گجرات کے زیر اہتمام سالانہ تربیتی کنونشن

ملکہ: نوجوابان توحید و سنت ضلع گجرات کے زیر اہتمام سالانہ تربیتی کنونشن زیر سرپرستی ناظم اعلیٰ جمعیت اشاعت التوحید واسنت پاکستان مولانا ضیاء اللہ شاہ بخاری جبکہ زیر صدارت مولانا قاضی عبدالرحمنٰ موخہ چوبیس دسمبر بروز ہفتہ نماز عصر تا رات گئے مرکز توحید و سنت جامع مسجد سید عنایت اللہ شاہ بخاری شاہ فیصل گیسٹ گجرات منعقد ہو رہا ہے تلاوت قرآن مجید قاری عطا الرحمنٰ عابد گوجرانوالہ، قاری محمد گل شیر اعوان گجرات، اور حافظ ایاز محمود حسانی پیش کر رہی ہے۔
دیگر مقررین میں مولانا قاضی محمد عالم شیر چکوال، مولانا نصر اللہ راشد گوجرانوالہ، مولانا مظیع اللہ راشد گوجرانوالہ، مولانا محمد صدیق آزاد، مولانا عبدالحمید، مولانا شبیر احمد گوندل لاہور، ڈاکٹر نصرمن اللہ، مولانا نعیم الرحمنٰ راولپنڈی، مولانا بشیر احمد، مونا محمد اشرف، مولانا عبدلقدوس فاروقی، مولانا محمد ابوبکر فیصل آباد، سید محمد افضل شاہ صاحب، مولانا اعجاز احمد صاحب جلالپور جٹاں، مولانا جاوید احمد کھوڑی عالم، مولانا طارق عزیز گوجرانوالہ، سعید الرحمنٰ بلوچ منڈی بہاؤالدین شامل ہیں جبکہ خصوصی خطابات جانشین شیخ القرآن مولانا اشرف علی القرآن راولپنڈی امیر اشاعت التوحید و النستہ، پنجاب، مولانا قاری عطا الرحمنٰ گجرات، مولانا سید شفاء اللہ شاہ بخاری، امیر نوجوانان توحید و سنت پنجاب، مولانا مفتی امان اللہ خاں راولپنڈی اور مولانا ضیاء الرحمنٰ، ضیاء گجرات کے ہوں گے۔