میں نے وزیر اعظم کو خط لکھنے کا کہا تھا، سابق اٹارنی جنرل

Anwar Mansoor

Anwar Mansoor

سابق اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے انھوں نے وزیراعظم کو خط لکھنے کا کہا تھا۔ اعتزاز احسن نے میرے بیان کو غلط اندازمیں پیش کیا ۔
ان کا کہنا تھا  وزیراعظم سوئس حکام کو خط لکھنے کے بعد عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ سکتے ہیں۔