نیپال : کوہ پیما ٹیم حادثہ کا شکار ،9 کوہ پیما ہلاک

Nepal

Nepal

نیپال (جیوڈیسک) نیپال میں واقع دنیا کی آ ٹھویں اونچے پہاڑی سلسلے کی چوٹی کو سر کرنے کا عزم لئے نو غیر ملکی کوہ پیما جابحق ہو گئے۔ نیپال کے شمال مشرق میں واقع دنیا کی آ ٹھویں بلند ترین چوٹی پر غیر ملکی کو ہ پیما ں کا کیمپ برفانی تودا گرنے کے باعث حا دثے کا شکار ہو گیاجس میں نو کوہ پیما جاں بحق جبکہ چار اب تک لاپتہ ہیں۔

جرمنی سے تعلق رکھنے والا ایک کوہ پیما اور نیپالی گائیڈ کی لاشیں آ مد ہوگئی ہیں۔پانچ کوہ پیما وں کو زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے اسپتال روانہ کردیا گیاہے۔امدادی کاروائیوں میں شدید مشکلات کاسامنا ہے۔