وزیراعظم دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

Yousuf Raza Gilani

Yousuf Raza Gilani

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی دو روزہ دورے پر چین کیلیے روانہ ہو گئے۔ پینسٹھ رکنی اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیراعظم گیلانی کے ساتھ ہے۔

وزیراعظم اپنے دورہ کے دوران ما کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم بافورم کے دوران چین کے ایگزیکٹو نائب وزیراعظم لی کیانگ، وزیراعظم اٹلی ماریو مونٹی اور قازقستان کے وزیراعظم کے علاوہ مختلف کمپنیوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔