وزیراعظم پیشی کے بعد سوئس حکام کو خط لکھ دیں گے: منظور وسان

manzoor wasan

manzoor wasan

سابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا کہ پہلی مرتبہ حکومت مدت پوری کرنے کے بعد اقتدار منتقل کرے گی۔ وزیراعظم 18 ستمبر کی پیشی کے بعد وزیراعظم سوئس حکام کو خط لکھ دیں گے۔

ذرائع کے مطابق منظور وسان نے کہا کہ اسمبلیاں 18 فروی 2013 کو تحلیل ہوں گی اور عام انتخابات 4 اپریل 2013 کو ہوں گے۔ انہوں نے کہا وزیراعظم 18 ستمبر کی پیشی کے بعد سوئس حکام کو خط لکھ دیں گے۔ سابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا پہلی مرتبہ حکومت مدت پوری کرنے کے بعد اقتدار منتقل کرے گی ۔