وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

Supreme Court

Supreme Court

سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا اور توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عدالت  نے وزیر اعظم کو ذاتی طور پر انیس جنوری کو طلب کر لیا ہے۔