پاکستانی رویہ جوہری تخفیف کانفرنس ناکام بنا سکتا ہے

ban ki moon

ban ki moon

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ پاکستان کے عدم تعاون کیرویے سے ایٹمی عدم پھیلا سے متعلق کانفرنس ناکامی سے دو چار ہو سکتی ہے ۔
ایک بیان میں بان کی مون نے کہا کہ پاکستان نے تین سال سے ایٹمی عدم پھیلامذاکرات میں شرکت نہیں کی اور اس رویہ سے کانفرنس کی ناکامی کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ پاکستان کا موقف ہے کہ وہ ایٹمی طاقت میں عدم توازن پیدا کرنے والے معاہدے کا حصہ نہیں بن سکتا۔