پاکستانی سنسر بورڈ نے بھارتی فلم جیمز بونڈ پر پاپندی عائد کر دی

Agent Vinod

Agent Vinod

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستانی سنسر بورڈ نے بارنی فلم ایجنٹ ونود کی پاکستانی سینماؤں میں نمائش پر پابندی عائد کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری کے سنسر بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین اشرف گوندل نے کہا بھارتی فلم ایجنٹ ونود کا مواد پاکستان مخالف ہے۔ انہوں نے کہا اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک انڈین خفیہ ایجنٹ پاکستانی جاسوسوں کی دہلی میں نیوکلیئر بم کی سازش کو ناکام بناتا ہے۔