پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہو رہے ہیں

pak imf

pak imf

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج واشنگٹن میں شروع ہو رہے ہیں مذاکرات تین روز جاری رہیں گے۔ وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں پچیس رکنی پاکستانی وفد مذاکرات کیلئے واشنگٹن پہنچ چکا ہے۔
مذاکرات میں اسٹینڈ بائی پروگرام، پاکستان کی اقتصادی صورتحال، محصولاتی نظام میں اصلاحات اور دیگرامور زیرغور آئیں گے۔ اس دوران آئی ایم ایف کو قرضوں کی واپسی کے شیڈول کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔