پاکستان افغان طالبان کی براہ راست مدد کررہاہے،نیٹو کا الزام

nato pakistan

nato pakistan

نیٹو نے الزام عائد کیاہے کہ پاکستان افغان طالبان کی براہ راست مدد کررہاہے۔۔۔ اسلام آباد کو طالبان کے سینئر رہنماں کے ٹھکانوں کا بھی علم ہے۔
برطانوی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ نیٹو کی افشاں ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں طالبان کی مدد کررہی ہیں۔ گرفتار چار ہزار طالبان سے تفتیشی معلومات پر مشتمل رپورٹ میں نیٹو نے الزام عائد کیا کہ پاکستان طالبان قیادت کو استعمال کررہاہے۔