پاکستان اور امریکا ایک جنگ لڑ رہے ہیں۔ رحمان ملک

rehman malik

rehman malik

پاکستان، افغانستان اور امریکا ایک ہی جنگ لڑرہے ہیں۔ حکمت عملی بھی ایک ہی ہونی چاہیئے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوت استعمال کر رہا ہے۔ آئی ایس آئی پر شدت پسندوں کی مدد کا الزام غلط ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکمت عملی مشترکہ ہونی چاہئے۔ ایک سوال پر رحمان ملک نے کہا کہ الطاف حسین سے ملاقات کے دوران ذوالفقار مرزا کا ذکر نہیں آیا۔