پاکستان تحریک انصاف ملک محمد رشید کی صاحبزادی جو قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں۔

گجرات (جی پی آئی) ڈویژنل نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ملک محمد رشید کی صاحبزادی جو قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں ، ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل کی محفل آج بعد از نماز عصر بوقت 6بجے شام بمقام جامع مسجد غوثیہ مہمدہ غربی میں ہو گی ، لواحقین نے جملہ دوست احباب اور عزیز و اقارب سے اپیل کی ہے کہ ختم قل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔