پاکستان سے تعلقات تعلطل کا شکار نہیں، پینٹا گون

Jay Carney

Jay Carney

پینٹا گون : (جیو ڈیسک)ترجمان پینٹا گون کا کہنا ہے کہ پاکستان سے امریکا کے تعلقات تعطل کا شکار نہیں ، حافظ سعید کے مسئلہ پر وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے جو اس کی تائید کرتے ہیں۔ پینٹا گون کے ترجمان جے کارنی نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان سے ہر معاملہ پر بات چیت جاری ہے اور یہ تاثر درست نہیں کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات معطل ہیں۔