پشاور : بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد چھے ہو گئی

peshawar blast

peshawar blast

پشاور میں گزشتہ رات ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور ستائیس زخمی ہوگئے تھے۔ جائے وقوعہ سے رات گئے تک امدادی سرگرمیاں جاری تھیں۔
آج مزید امدادی سر گرمیاں جاری رہیں گی زخمیوں کو ہسپتالوں میں طبی امداد دی جارہی ہے ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔