پہاڑوں پر موجود بھائی اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے لائیں۔ بابر اعوان

babar awan

babar awan

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے پہاڑوں اور غاروں میں موجود بھائیوں سے گزارش ہے وہ اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے لائیں۔

اسلام آباد میں شیخ الہند سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک میں امیر اور غریب کی تقسیم کا خاتمہ ضروری ہے سیاسی اور مذہبی جماعتیں تقسیم کا شکار ہیں۔