ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے سسر کی وفات پر اظہار تعزیت

گجرات: بزم ذکر شان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  حبیب پورہ لنڈ پور کے عہدیداران و ممبران نے گلوبل پریس انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری سے ان کے سسر کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، تعزیت کرنے والوں میں ندیم عباس ملہی ، افتخار احمد ملہی ، عمر نواز ملہی ، عمران سہیل وڑائچ ، وقاص منیر رانجھا ، حافظ اصغر قادری ، ذوالکفیل ملہی ، حضر علی ، احتشام بٹ ، راجہ عامر ، عمیر اعوان ، عادل ، حافظ عثمان و دیگر بھی موجود تھے