ڈاکٹر محمد طاہر القادری 3جنوری کو ماڈل ٹائون میں علمائے و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرینگے

گجرات (جی پی آئی) قائد انقلاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 3جنوری کو ماڈل ٹائون میں علمائے و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرینگے۔

اس سلسلہ میں صاحبزادہ پیر سید آل احمد شاہ آستانہ عالیہ سوہدرہ شریف ، علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری ، سمیع اللہ وڑائچ و دیگر نے گجرات میں علمائے و مشائخ سے ملاقات کر کے دعوت نامے دئیے۔