کترینہ کیف بھارت میں سب سے زیادہ پسندیدہ اداکارہ بن گئیں

Katrina Kaif

Katrina Kaif

کترینہ کیف کو سب سے زیادہ پسندیدہ اور خوبصورت اداکارہ قرار دیدیا گیا۔

بھارت کے 16 بڑے شہروں میں سوال کیا گیا تھا کہ بالی وڈ کی وہ کونسی اداکارہ ہے جو شائقین کو سب سے زیادہ پیاری لگتی ہیں ۔ جواب میں شہریوں نے کترینہ کیف کو پسندیدہ اداکارہ قرار دیا اس مقابلے میں کترینہ کیف کے علاوہ کرینہ کپور اور دپیکا پڈوکون سمیت کئی اداکارائیں شامل تھیں۔