کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

karachi firing

karachi firing

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعات ،نیو کراچی ، گارڈن ، گلستان جوہر، کٹی پہاڑی کے علاقوں میں ہوئے۔ محمودآباد اعظم بستی میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کی زد میں آ کرگیارہ سالہ شایا ن ہلاک ہو گیا۔ شاہ فیصل کالونی عظیم پورہ قبرستان کے قریب سے ایک شخص کی دو روز پرانی تشدد زدہ ملی ہے۔