کراچی: فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

karachi killing

karachi killing

کراچی میں رات گئے فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ناگن چورنگی کے علاقے میں واقع دوکان کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افرا د جاں بحق ہوئے جبکہ شاہ فیصل کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔